۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
News ID: 394107
29 اکتوبر 2023 - 08:10
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیه السلام نے ایک روایت میں مؤمن کو خوش کرنے کے ثمرے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیه السلام:

مَنْ سَرَّ مُؤْمِنا فَبِاللّه بَدَءَ وَبِالنَّبِىِّ صلي الله عليه وآله ثَنّى وَبِنا ثَلَّثَ

حضرت امام موسی کاظم علیه السلام نے فرمایا:

جس نے کسی مؤمن کو خوشحال کیا تو اولاً اس نے خدا کو، ثانیاً پیغمبر خدا صلی اللہ علیه وآله وسلم کو اور ثالثاً ہم (اہلبیت ع) کو خوشحال کیا۔

بحارالانوار، ج 71 ، ص 314

تبصرہ ارسال

You are replying to: .